Swat

پی ٹی ایم سوات کا کراچی و دیگر علاقوں میں ساتھیوں کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ

سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام)  پختون تحفظ موومنٹ سوات نے کراچی اور دیگر علاقوں میں اپنے ساتھیوں کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ نشاط چوک مینگورہ میں مظاہرین سے اپنے خطاب میں ملک ریاض احمد خان اور ادریس باچا نے کہا کہ ان کے تمام گرفتار ساتھیوں کو رہا کرکے ان کے خلاف درج مقدمات ختم کئے جائیں اور ان کو پر امن احتجاج کی اجازت دی جائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔