Swat

شالپین، سابقہ دشمنی کے نتیجے میں بھتیجے کے ہاتھوں چچا قتل

سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام)  تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ شالپین میں سابقہ دشمنی پر بھتیجے نے فائرنگ کرکے اپنے چچا کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم رحیم اللہ نے اپنے چچا عدالت خان پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا اور ملزم فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مقتول نے بھی کچھ عرصہ پہلے اپنے بھائی اور بھتیجے کو قتل کیا تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔