Swat

خوازہ خیلہ، تیز رفتار رکشہ کے ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شدید زخمی

سوات(بیورورپورٹ)خوازہ خیلہ میں گناہ پل کے قریب تیز رفتار   رکشہ کے ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوگیا ۔ رکشہ نے پل کے قریب موٹر سائیکل سوار کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں 23سالہ موٹر سائیکل سوار سعود باچا سکنہ چمتلئی شدید زخمی ہوگیاِ جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔