Swat +A -Aمٹہ، حالیہ بارشوں سے عمارت گرگئی، مالی نقصان کا سامنا January 24, 2019 4 مناظرہ Swat سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ گٹ شور میں حالیہ بارشوں سے عمارت کر گئی ۔ عمارت گرنے سے مکان کے چار کمرے ، ایک باورچی خانہ اور چار دکانیں منہدم ہوگئیں ۔ مالک عمارت کے مطابق گیارہ لاکھ روپے سے زائد کا نقصان ہوا ہے۔ اشتہار / Advertisement