Swat

برفانی تودہ گرنے سے بحرین کالام روڈ ایک بار پھر ٹریفک کے لئے بند

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) اسریت کے مقام پر برفانی تودہ گرنے سے بحرین کالام روڈ ایک بار پھر ٹریفک کے لئے بند ہوگیا۔ گذشتہ روز اسریت کے مقام پر کالام روڈ میں برفانی تودہ گرگیا جس کی وجہ سے کالام روڈ دوبارہ ٹریفک کے لئے بند ہوگئی۔ اس سے پہلے شدید برف باری میں بحرین ، کالام روڈ کئی مقامات پر ٹریفک کے لئے بند ہوئی تھی جس کو بعد میں کھول دیا گیا تھا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔