Swat

سوات میں طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ پھر سے شروع

سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ پھر سے شروع ہوگیا ۔ موسم سرما میں بھی سوات میں بدترین لوڈ شیڈنگ کا آغاز کردیا گیا ہے اور اکثر اوقات کئی گھنٹوں تک مسلسل بجلی بند رکھی جاتی ہے، جس کی وجہ سے ایک طرف اگر گھریلو صارفین مشکلات کا شکار ہیں تو دوسری جانب کاروبار زندگی پر اس کا منفی اثر پڑ رہا ہے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔