Swat +A -Aبریکوٹ میں ٹریفک حادثہ ، دو افراد شدید زخمی January 26, 2019 3 مناظرہ Swat سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شاہی نگر میں پک اپ اور موٹر سائکل میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہوگئے ۔ حادثہ کے نتیجے میں عبداللہ اور احمد علی شدید زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اشتہار / Advertisement