Swat +A -Aسوات اور گرد و نواح میں زلزلہ کے جھٹکے January 26, 2019 4 مناظرہ Swat سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد نواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ہفتہ کے روز عشا کے وقت ہونے والے زلزلہ کی شدت 4.5، زیر زمین گہرائی 205کلومیٹر اور مرکز کوہ ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا ۔ اشتہار / Advertisement