Swat

سوات، آج سے بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات میں آج سے بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا ۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق بدھ سے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں شدید برف باری کا امکان ہے ۔یہ سلسلہ جمعرات سے جمعہ تک جاری رہے گا جس کی وجہ سے جاری سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔