سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل چارباغ کے علاقہ کیمل پور میں بیس سالہ شادی شدہ خاتون نے اقدامِ خودکشی کیا۔ پولیس کے مطابق مسماۃ(ع) نے شوہر کے ساتھ تکرار کے بعد زہریلی گولیاں کھائیں جس کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
Swat
