سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے کوزہ بانڈئی میں جواں سال لڑکی نے زہریلی دواکھا لی۔ پولیس ذرائع کے مطابق سترہ سالہ مسماۃ (س) دختر یاسین نے مبینہ طور پر اپنی والدہ سے جھگڑا کرنے کے بعد زہریلی دواکھا لی، جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی۔ اسے فوری طبی امداد کے لئے سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے ابتدائی رپور ٹ درج کرکے انکوائری شروع کردی ہے۔
Swat
