Uncategorized @ur

برف باری میں پولیو قطرے پلانے والے اہلکاروں کے لئے انعامات

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)    ضلعی انتظامیہ سوات نے شدیدبرف باری کے دوران تحصیل بحرین کے مختلف علاقوں میں پولیو ملازمین کو بہترین ڈیوٹی انجام دینے پر نقد انعامات اور اسناد دیئے ان اہلکاروں میں عرفان، ممتاز خان، زیور خان، مجیداللہ، حبیب خان اور نوید عالم شامل ہیں۔ ان اہلکاروں نے چار فٹ سے پانچ فٹ برفباری کے دوران دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں گھر گھر جاکرسوات (بیورورپورٹ)ضلعی انتظامیہ سوات نے شدیدبرف باری کے دوران تحصیل بحرین کے مختلف علاقوں میں پولیو ملازمین کو بہترین ڈیوٹی انجام دینے پر نقد انعامات اور اسناد دیئے ان اہلکاروں میں عرفان، ممتاز خان، زیور خان، مجیداللہ، حبیب خان اور نوید عالم شامل ہیں۔ ان اہلکاروں نے چار فٹ سے پانچ فٹ برفباری کے دوران دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں گھر گھر جاکر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے تھیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا اور بعد میں نیوز چینلز پر وائرل ہوئی تھی اور ان ورکروں کو وزیر اعظم نے اسلام آباد بلا کر بھی شاباش دی تھی۔ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے تھیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا اور بعد میں نیوز چینلز پر وائرل ہوئی تھی اور ان ورکروں کو وزیر اعظم نے اسلام آباد بلا کر بھی شاباش دی تھی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔