Swat

محکمۂ فوڈ کا سوات کے مختلف علاقوں کی دکانوں کا معائنہ، کئی جرمانہ

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام) محکمۂ فوڈ سوات نے علیگرامہ،ہزارہ، مٹہ، ڈڈھرہ اور چارباغ کے علاوہ دیگر مقامات پر قصابوں کی دکانوں پر گوشت کے نرخ چیک کیے۔زیادہ نرخ وصول کرنے والے دکانداروں کو جرمانہ کیاگیا۔ اس کے علاوہ دیگر دکانوں میں موجود اشیاء کی قیمتیں بھی چیک کی گئیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔