Swat

مینگورہ پولیس اِن ایکشن، منشیات فروشوں سمیت50مشتبہ افراد گرفتار

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  مینگورہ پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد منشیات فروشوں سمیت50مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او فضل رحیم نے پولیس کی خصوصی ٹیم کے ساتھ شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران منشیات فروشوں سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کرائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔