سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش و برف باری کاسہ روزہ نیا سلسلہ کل سے شروع ہوگا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کل منگل سے شروع ہونے والا بارش و برف باری کا سلسلہ جمعرات تک جاری رہنے کا امکان ہے جس کی وجہ سے جاری سردی کی شدت میں مزید اضافہ کا امکان ہے ۔
Swat
