Swat

سوات، بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات میں بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔ پیر اور منگل کی درمیانی شب میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق رواں ہفتہ میں مختلف ایام کے دوران بارش اور برف باری ہونے کا امکان ہے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔