Swat

ملم جبہ، سالانہ سہ روزہ اسکی فیسٹول اور برفانی میلہ کا آج سے آغاز ہوگا

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام) نو ہزار دو سو فٹ بلندی پر واقع سوات کے برفیلے علاقہ ملم جبہ میں سالانہ سہ روزہ اسکی فیسٹول اور برفانی میلہ آج جمعرات سے شروع ہوگا۔ اس میلہ میں اسکی، سنو بورڈنگ، آئس سکیٹنگ، سنو ٹیوبنگ کے علاوہ دیگر برفانی کھیلوں کے مقابلے ہوں گے۔ میلہ کے دوران خوراکی اور دیگر سٹالوں کا بازار بھی سجایا گیا ہے۔ اس فیسٹول کو دیکھنے کے لئے بدھ سے ملک بھر سے سیاحوں کی سوات آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ یہ میلہ نو فروری کو اختتام پذیر ہوگا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔