Swat

سیدو شریف ہسپتال کا ڈاکٹر گیس لیکج کے باعث جھلس کر چل بسا

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ سے تعلق رکھنے والے سیدو شریف ہسپتال کے نوجوان ڈاکٹر عدنان محبوب گیس لیکج کے باعث زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسے۔ گذشتہ روز ڈاکٹر عدنان کمرے میں گیس لیکج کی وجہ سے جھلس گئے تھے جن کو بعد میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسے۔ ڈاکٹر عدنان کو بدھ کو آبائی قبرستان خوازہ خیلہ میں سپرد خاک کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔