Swat

ملم جبہ، سہ روزہ اسکی گالا کے مقابلے دوسرے روز بھی جاری

سوات    (باخبرسوات ڈاٹ کام)  ملم جبہ میں جاری سہ روزہ اسکی گالا کے مقابلے دوسرے روز بھی جاری رہے۔ آج ہفتہ کو اختتامی تقریب میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔ جمعہ کو دوسرے روز بھی مختلف ٹیموں کے کھلاڑیوں کے درمیان اسکی کے مختلف مقابلے ہوئے۔ مقابلوں کے علاوہ تیس بچوں کو اسکی کی تربیت بھی دی گئی۔ اسکی کے مقابلے اور برف باری دیکھنے کے لئے کثیر تعداد میں سیاح مختلف علاقوں سے ملم جبہ پہنچ گئے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔