سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات میں بیوٹیفکیشن پراجیکٹ کے تحت سیدوشریف روڈ پر سرکاری عمارتوں کی دیواروں پر نقشے اور تذئین وآرائش پر لاکھوں روپے خرچ کرنے کے بعد اب بعض عمارتوں پر سے پلستر ہی اکھاڑنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔ بیشتر دیواروں پر خطیر رقم سے نقش ونگار اور تذئین وآرائش بھی بارشوں سے خراب ہونے لگی ہے۔ سوات میں بیوٹیفکیشن پراجیکٹ کے تحت سیدوشریف روڈ پر سرکاری عمارتوں کی بیرونی دیواروں پر لاکھوں روپے کی لاگت سے نقش ونگار اور تزئین وآرائش کرائے گئے۔
Swat
