Swat

کبل، راستے کے تنازعہ پر کلہاڑی کے وار سے دو بھائے شدید زخمی

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)   تحصیل کبل کے علاقہ دیولئی نصرت میں راستے کے تنازعہ پر کلہاڑی کے وار کرکے دو بھائیوں کو شدید زخمی کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم بھائیوں بخت جہان اور درانی نے تنازعہ پر دو بھائیوں الیاس اور فیروز پر کلہاڑیوں سے حملہ کردیا، جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا اور پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔