Swat +A -Aسوات اور گرد و نواح میں زلزلہ کے جھٹکے ، شدت 4.3 ریکارڈ February 12, 2019 5 مناظرہ Swat سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد و نواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق منگل کی دوپہر ہونے والے زلزلہ کی شدت 4.3، زیر زمین گہرائی202کلومیٹر اور مرکز کوہ ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا ۔ اشتہار / Advertisement