Swat

لابٹ چپریال، پک اپ الٹنے سے خاتون سمیت تین افراد زخمی

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  تحصیل مٹہ کے علاقہ لابٹ چپریال میں پک اپ الٹنے سے خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ پک اَپ گاڑی بارش اور تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔