Swat

سوات، دوسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات میں دوسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ دن بھر میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آج جمعرات کو بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے جس کے بعد پیر سے بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا جو اگلے جمعرات تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔