Swat

محبوب الرحمان یونیورسٹی آف سوات کا رجسٹرار تعینات

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)   ماہرِ تعلیم محبوب الرحمان کو یونیورسٹی آف سوات کا رجسٹرار تعینات کردیا گیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن وائس چانسلر پروفیسر محمد جمال خٹک نے جاری کر دیا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی محبوب الرحمن سوات یونیورسٹی کے رجسٹرار رہ چکے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔