سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سوات ظفر اقبال نے منشیات کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر ملزم کو تین سال قید اور دس ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنادی۔ملزم کے وکیل اور پبلک پراسیکوٹر فواد احمد کے دلائل مکمل ہونے پر عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم بہادر خان سکنہ بنڑ مینگورہ کو سزا سنادی۔
Swat
