Swat

سوات میں دو نوجوانوں کی اقدام خودکشی ، ایک جاں بحق

سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات میں دو مختلف واقعات میں دونوجوانوں نے زہریلی دوا کھالی جس کے نتیجے میں ایک جاں بحق ہوگیا۔ تحصیل کبل کے علاقہ ڈیرئی کانجو میں28سالہ انور شاہ نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زرعی زہریلی دوا کھائی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا ۔ تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ کوٹنئی میں 18سالہ سمیع اللہ نے بھی زہریلی دوا کھا کر خود کشی کی کوشش کی جس کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔