سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈھیرئی میں نوجوان نے خود پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق سیف اللہ نامی نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر پستول سے اپنے سر پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
Swat
