Swat

ضلع کونسل کا ماہانہ اجلاس امانکوٹ میں ہوگا

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)   ضلع کونسل سوا ت کا ماہانہ اجلاس بمورخہ 21 اور 22 فروری 2019ء بروزجمعرات و جمعہ بوقت صبح 10 بجے ضلع کونسل ہال بمقام دفتر ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت امانکوٹ سوات میں زیر صدارت نائب ضلع ناظم/پریزائیڈنگ آفیسر عبدالجبار خان منعقد ہوگا جس میں تمام ممبرز ضلع کونسل سوات و متعلقہ افراد سے بروقت شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔