Swat

سوات، بارش کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہنے کاامکان

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)   سوات میں جاری بارش و برف باری سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ بدھ کو بھی میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آج جمعرات کو بھی بارش و برف باری کا امکان ہے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔