Swat

تبدیل ہونے والے ڈی ایس پی سٹی کے اعزاز میں الوداعی تقریب

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  ایڈیشنل ایس پی سوات نے کہاہے کہ پولیس میں تبادلے اور تعیناتی معمول کی بات ہوتی ہے لیکن بعض پولیس آفیسران ایسے ہوتے ہیں جن کے تبادلے سے پوری پولیس فورس غم ذدہ ہوتی ہے ،ڈی ایس پی سٹی حبیب اللہ نے پولیس فورس کو جو عزت بخشی اور جس جانفشانی کے ساتھ فرائض انجام دئے کبھی فراموش نہیں کئے جاسکیں گے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے تھانہ مینگورہ میں ڈی ایس پی سٹی حبیب اللہ خان کے تبادلے پر ان کے اعزاز میں منعقد ہ الوادعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔