Swat

سابقہ بھا بھی کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے والا دیور گرفتار

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)   چارباغ پولیس نے سابقہ بھا بھی کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے والے دیور کو گرفتار کرلیا۔ گذشتہ روز ملزم سیف الدین نے اس وقت اپنی سابقہ بھابھی مسماۃ (ر) کو گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے زخمی کردیا جب وہ رشتہ داروں کے گھر فاتحہ خوانی کے لئے آئی تھی۔ پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کر دیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔