Swat +A -Aخوازہ خیلہ بابو، بیس سالہ نوجوان ڈمپر سے گر کر جاں بحق February 23, 2019 3 مناظرہ Swat سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ بابو میں بیس سالہ نوجوان ڈمپر سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ ذاکر حسین ڈمپر گاڑی میں بیٹھا تھا کہ سپیڈ بریکر میں وہ گاڑی سے سڑک پر گر کر جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement