Swat

شیر پلم، 28 سالہ جوان نامعلوم افراد کے ہاتھوں فائرنگ سے قتل

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)   تحصیل مٹہ کے علاقہ شیر پلم میں 28 سالہ جوان کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق انور حسین گذشتہ روز سے گھر سے غائب تھا اور ہفتہ کی صبح ان کی لاش کھیتوں سے ملی۔ پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔