Swat

سوات، دوسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری رہا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں دوسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ اتوار کے بعد پیر کو بھی میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق بارش و برف باری کا یہ سلسلہ چار سے پانچ دن تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں