Swat

املوک درہ، شوہر کی فائرنگ سے بیوی جاں بحق، بیٹی زخمی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ املوک درہ میں شوہر کی فائرنگ سے بیوی جاں بحق اور پنج سالہ بیٹی زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق محمد جان نے گھریلو تنازعہ کی بنا پر اپنی اہلیہ اور بیٹی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں اس کی اہلیہ مسماۃ (ر) موقع پر جاں بحق اور بیٹی عروبہ زخمی ہوگئی، جس کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ملزم واردات کے بعد فرار ہوگیا اور پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔