سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) پاکستان پیپلزپارٹی سوات نے ملکی صورتحال کے پیش نظر یکم مارچ کو ہونے والا ورکرز کنونشن منسوخ کردیا۔ پیپلز پارٹی کے سجاد باغی کے مطابق یکم مارچ کو سیدو شریف میں پیپلز پارٹی کا بڑا ورکرز کنوشن ہونا تھا جس سے صوبائی صدر سمیت اہم رہنماؤں نے خطاب کرنا تھا، لیکن ملکی صورتحال کی وجہ سے کنونشن کو منسوخ کردیا گیا۔
Swat
