Swat

لنڈیکس،زمین کے تنازعہ پر دو افراد میں فائرنگ کا تبادلہ، دونوں زخمی

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے علاقہ لنڈیکس میں زمین کے تنازعہ پر دو افراد میں فائرنگ کے تبادلہ میں دونوں زخمی ہوگئے۔ مہران اور نجیب نے تکرار کے بعد ایک دوسرے پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دونوں زخمی ہوگئے۔ دونوں کو طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا اور پولیس نے دونوں کے خلاف مقدمہ درج کردیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔