Swat

مینگورہ نویکلے، نکاسئی آب کے نالے سے پرانا مارٹر گولہ برآمد

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ نویکلے میں نکاسئی آب کے نالے سے پرانا مارٹر گولہ برآمد ہوگیا۔ نالے میں پرانا مارٹر گولہ دیکھنے پر لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی جنہوں نے بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کرلیا جس کے اہلکاروں نے مارٹر گولہ اپنے قبضہ میں لے کر ناکارہ بنا دیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔