Swat +A -Aکبل ،رکشہ الٹنے سے بچہ جاں بحق February 27, 2019 5 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ کانجو تنگے میں رکشہ الٹنے سے بچہ جاں بحق ہوگیا۔ سلمان والدہ کے ساتھ رکشہ میں جارہا تھا کہ تیز رفتاری کے باعث رکشہ الٹنے سے جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement