Swat

سوات، جے ٹی آئی کے زیر اہتمام بھارت کے خلاف ریلیاں

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں جے ٹی آئی کے زیر اہتمام بھارت کے خلاف ریلیاں نکالی گئیں۔ سول سوسائٹی اور سیاسی جماعتوں نے بھی ریلیوں میں شریک ہوکر افواج پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔ مظاہرین نے مینگورہ کے نشاط چوک میں بھارتی وزیر اعظم مودی کا پتلا بھی نذر آتش کردیا۔ سب سے بڑی ریلی مینگورہ شہر میں ریلی نکالی گئی۔ خوازہ خیلہ اور دیگر علاقوں میں بھی ریلیا ں نکالی گئیں اور افواج پاکستان کے ساتھ بھرپور یک جہتی کا اظہار کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔