Swat

سیدوشریف ڈگری کالج، ماہرِ تعلیم نرگس آرا ترقی پاکر پرنسپل تعینات

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)   سیدوشریف ڈگری کالج میں ماہرِ تعلیم نرگس آرا کو ترقی دے کر پرنسپل تعینات کردیاگیا۔ نرگس آرا اس سے قبل بھی کالج ہذا کی پرنسپل رہ چکی ہے۔ سوات کے سب سے بڑے گرلز ڈگری کالج سیدوشریف میں مماہر تعلیم پی ایچ ڈی سکالر نرگس آرا نے پرنسپل کا باقاعدہ چارج لے لیا، جس پر کالج کے تمام سٹاف نے خوشی کا اظہارکیاہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔