Swat

سوات،کئی دن سے جاری بارش و برف باری کا سلسلہ تھم گیا

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں کئی دن سے جاری بارش و شدید برف باری کا سلسلہ تھم گیا۔ پیر کو میدانی و بالائی علاقوں میں مطلع صاف رہا، تاہم سردی کی شدت جاری ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق جمعرات کو اور اگلے پیر سے بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔