Swat

بارش وبرف باری سے سردی کی شدت میں ایک بار پھر اضافہ

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش وبرف باری سے سردی کی شدت میں پھر اضافہ ہوگیا۔ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا سلسلہ شروع ہوا، جو جمعرات کی سہ پہر تک جاری رہا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق پیر اور منگل کو بھی سوات کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔