Swat

خوازہ خیلہ،ایک دن قبل جیل سے رہا ہونے والا شخص مردہ حالت میں پایا گیا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ بانڈئی میں جیل سے ایک دن پہلے رہا ہونے والا ہیرونچی نشہ کی زیادتی کی وجہ سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق 30 سالہ خالد خان سکنہ مٹہ ایک روز قبل جیل سے رہا ہوا تھا۔ بانڈئی میں ایک دوست کے ساتھ بیٹھک میں تھا کہ صبح مردہ پایا گیا۔ پولیس کے مطابق اس کی موت نشہ کی زیادتی کی وجہ سے ہوئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔