Swat

برہ بانڈئی،گراؤنڈ میں کھیلتا بچہ اندھی گولی کا نشانہ بن کر زخمی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   تحصیل کبل کے علاقہ برہ بانڈئی میں گراؤنڈ میں کھیل میں مصروف بارہ سالہ بچہ اندھی گولی کا نشانہ بن گیا۔ سلمان باقی بچوں کے ساتھ کھیل رہا تھا کہ اس دوران ہوائی گولی لگنے سے زخمی ہوا جس کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔