Swat

گنبد میرہ،سالے کی فائرنگ سے بہنوئی زخمی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   مینگورہ کے علاقہ گنبد میرہ میں سالے نے فائرنگ کرکے بہنوئی کو زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم بہادر سکنہ طاہر آباد نے اپنے بہنوئی عبدالروف پر فائرنگ کی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے کچھ عرصہ قبل اپنے بھتیجے کو بھی فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کردیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔