Swat

محکمہ پولیس سوات کے حاضرِ سروس اہلکاروں کے لیے ایٹا ٹیسٹ کا انعقاد

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں محکمہ پولیس کے حاضر سروس اہلکاروں کے بی 1 کے امتحا ن کا ایٹا ٹیسٹ منعقد ہوا۔ سوات سٹیڈیم میں ایٹا ٹیسٹ میں سوات، بونیر، شانگلہ اور چترال کے 1665 خواتین و حضرات پولیس اہلکاروں نے حصہ لیا۔ اس ٹیسٹ کے لئے سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے تھے۔ سٹیڈیم میں سیکورٹی کے لئے پولیس کی بھاری نفری کو تعینات کیا گیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔