Swat

شاہ ڈھیرئی چور، شوہر کے ہاتھوں حاملہ بیوی قتل

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈھیرئی چور میں شوہر نے حاملہ بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم زمین خان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنی سات ماہ کی حاملہ بیوی 38 سالہ مسماۃ (ب) کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق انہوں نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔