Swat

مٹہ سمبٹ، نوجوان کی خود پر فائرنگ، زندگی سے منھ موڑ لیا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں21سالہ نوجوان نے خود پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی۔ ذاکر نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود پستول سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔